ایرانی صدر ابراہیم رئیسی انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا الزام
تہران: انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے ایک…