اومی کرون انسانوں کو زیادہ بیمار نہیں کرتا: برطانوی سائنسدان
لندن: برطانوی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ اومی کرون کورونا کی پہلی اقسام جیسا نہیں ، اور نہ ہی یہ انسانوں کو زیادہ بیمار کرتا ہے ۔
برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ کے پروفیسر جان بیل کے مطابق ، اومی کرون کا پھیلاؤ تیز…