پی آئی اے کا آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کےلیے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ آسٹریلیا، مالدیپ اور…