15 اکتوبر سے پیٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد: مہنگائی سے پسے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرائے جانے کا امکان ہے اور پیٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 10 روپے فی لیٹر بڑھائے جانے کا امکان ہے، اضافے کی صورت میں نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہو…