افغان طالبان نے امریکا و اتحادیوں کے چھوڑے جہازوں کو فعال بنانا شروع کردیا
کابل: طالبان نے امریکا اور اتحادی افواج کے چھوڑے گئے ناکارہ جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کو فعال بنانا شروع کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکی اور اتحادی افواج کے انخلاء کے وقت گاڑیوں ، جنگی جہازوں ، ہیلی کاپٹروں، ایوی ایشن کے پرزہ…