براؤزنگ ٹیگ

Health news

پاکستان میں مہلک وائرس کے وار تھم نہ سکے،،آج مزید 39 افراد جاں بحق

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 39 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے اس مرض سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 27 ہزار 986 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری، 25 اموات رپورٹ

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 25 جبکہ لاہور میں 11 اموات رپورٹ ہوئیں، تمام شہریوں کو خاص طور پر کورونا کی مکمل احتیاط ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔ پرائمری اینڈ…

فائزر ویکسین کی افادیت 6 ماہ بعد کم ہونا شروع ہو جاتی ہے: سٹڈی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی کمپنی فائزر کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی افادیت پر سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایک سٹڈی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی جسم میں اس کے اثرات صرف 6 ماہ کے عرصے میں ہی کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ فائزر ویکسین…

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہونے لگا، اموات میں کمی رپورٹ

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات میں کمی ہونے لگی ہے، گزشتہ روز 27 مریضوں کا انتقال ہوا جبکہ ایک ہزار 490 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق…

کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہوجائیں خبردار، آج سے پابندیاں سخت

لاہور: انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر میں عالمی وبا سے بچاؤ کے ٹیکے نہ لگوانے والے شہریوں پر پابندیاں سخت کر دی گئی ہیں، اس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ خیال رہے کہ…

ڈینگی پھیلنے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں 167 کیس رپورٹ

  لاہور: محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر سے ڈینگی کے 223 جبکہ صرف لاہور سے 167 کیس مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ راولپنڈی سے 35، قصور سے 4 اور نارووال سے ڈینگی کے 3 مریض، فیصل آباد اور خوشاب…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 اموات، 1742 کیس رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 39 افراد کی اموات رپورٹ ہوئی ہے۔ اموات میں حالیہ اضافے سے اس موذی مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار 729 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے…

کورونا کیسز میں کمی، این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیاں نرم کردیں

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کو دیکھتے ہوئے 8 شہروں میں عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان شہروں میں سکردو، گلگت، مظفر آباد میرپور، پشاور،…

پاکستان میں کورونا مزید 52 افراد کی زندگیاں نِگل گیا، 1560 نئے کیس رپورٹ لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ اموات میں حالیہ اضافے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہزار 690 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

صوبہ پنجاب میں کورونا میں مبتلا 16 مریضوں کا انتقال، مثبت شرح 4.0 فیصد ریکارڈ

لاہور: گزشتہ روز صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کی مجموعی مثبت شرح 4.0 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق لاہور میں مثبت شرح 9.1 فیصد، راولپنڈی 5.4 فیصد، فیصل آباد میں 6.0 فیصد، ملتان میں 2.8 فیصد اور گوجرانوالہ میں 3.8 فیصد…