براؤزنگ ٹیگ

Health news

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلائو رکنے لگا، صرف 9 اموات رپورٹ

لاہور:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف 9 مریض جاں بحق ہوگئے۔ اموات میں حالیہ اضافے سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد28ہزار 386 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

لاہور میں ڈینگی کے وار جاری، 3 مریض ہلاک، 266 کیس رپورٹ

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں 3 مریضوں کا انتقال ہوا جبکہ 266 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے صورتحال کے پیش نظر پنجاب…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 16 افراد کا انتقال، 1690 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 16 افراد انتقال کر گئے۔ اموات میں حالیہ اضافے سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28 ہزار 330 ہو گئی ہے جبکہ ایک ہزار 690 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی، 554 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 554 افراد میں وائرس کی تصدیق جبکہ 12 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ…

جمائی کیوں آتی ہے؟

لاہور: اگر آپ کسی کو جماہی لیتے ہوئے دیکھیں گے تو آپ کو خود بخود جماہی آنے لگے گی۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہمیں جماہی کیوں آتی ہے؟ تحقیق کے مطابق تھکاوٹ، نیند یا اکتاہٹ کا شکار افراد عام طریقے سے سانس نہیں لے پاتے۔ اس دوران جسم…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق، ایک ہزار 21 نئے کیس رپورٹ

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے۔ اعدادوشمار کے مطابق اس موذی مرض سے اب تک جان کی بازی ہارنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار 173 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ…

مہلک کورونا وائرس سے مزید 28 افراد کا انتقال، ایک ہزار 4 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس سے مزید 28 افراد انتقال کر گئے ہیں جس سے اس موذی مرض سے جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مجموعی تعداد اموات کی تعداد 28 ہزار 134 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ چوبیس…

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے

لاہور: وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق بارہ سال اور اس سے زائد عمر کے تمام طلبہ کے لئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی ہے۔ بارہ سے…

لاہور میں ڈینگی پھیلنے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 179 کیس رپورٹ

لاہور: صوبہ پنجاب میں کورونا کیساتھ ساتھ ڈینگی کا مرض بھی زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 207 مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہور سے ڈینگی کے 179، راولپنڈی سے 13، فیصل آباد سے 3، مظفر گڑھ اور چینوٹ سے 2 جبکہ اٹک،…

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق، ایک ہزار 453 نئے کیسز رپورٹ

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ روز ملک بھر میں اس موذی مرض میں مبتلا مزید 46 مریض انتقال کرنے اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 32 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے…