براؤزنگ ٹیگ

Hassan ALi

آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا، 3 پاکستانی کھلاڑی شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان بھی کر دیا ہے جس میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کی قیادت نیوزی لینڈ کے کین…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی آٹھویں، شاہین کی چوتھی پوزیشن

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے بابراعظم آٹھویں نمبر پر ہیں جبکہ باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی چوتھے اور حسن علی 10 ویں نمبر پر ہیں۔  آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بلے…

حسن علی اور صحافی میں تکرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم ہو گئے اور ان کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حسن علی سے پریس…

شاہین آفریدی اور حسن علی نے شاندار اعزاز حاصل کر لیا

ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر کے ساتھ اپنا نام درج کروا لیا ہے۔  شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے رواں سال ٹیسٹ کرکٹ…

حسن علی رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے

ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی بنگلہ دیش کیخلاف عمدہ کارکردگی کے بعد رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلر بن گئے ہیں۔  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بالخصوص سیمی فائنل میچ میں ناقص کارکردگی کا…

بنگلہ دیش کیخلاف مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد حسن علی کا شائقین کے نام اہم پیغام 

ڈھاکہ :ورلڈکپ ٹی 20میں ناقص کارکردگی دکھانے والے حسن علی نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں عمدہ پرفارمنس دکھا کر اپنے ناقدین پر یہ ثابت کر دیا کہ ابھی ان کی کرکٹ اور کرنٹ باقی ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کیخلاف…

میں پاکستان کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں، اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے زیاہ محنت کروں گا، حسن علی

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کا ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد پہلا رد عمل سامنے آ گیا۔ کہتے ہیں پ سب سے درخواست ہے مجھ سے ناامید مت ہوں، میں پاکستان کے لیئے کھیلنا چاہتا ہوں، اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے زیاہ محنت کروں گا سیمی…

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد بھی میدان میں آ گئے

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے بلے باز متھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا پہلے بھی ہیرو تھا، اب بھی ہیرو ہے، پوری ٹیم ہیرو ہے۔  متحدہ عرب امارات (یو…

حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان سے دھمکیاں ملنے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سے ملنے والی دھمکیوں کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ رواں مہینے کی 11 تاریخ کو ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی…

حسن علی میرا کیچ پکڑ لیتے تب بھی فتح ہماری ہوتی: میتھیو ویڈ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کو فتح دلانے والے میتھیو ویڈ کا کہنا ہے کہ حسن علی اگر میرا کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے۔  آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز نے…