براؤزنگ ٹیگ

Hamza Shahbaz

شریف فیملی کے کیسز کے ٹرائل تیزی سے شروع کرنے کا دوبارہ آغاز

لاہور: شریف فیملی کے کیسز کے ٹرائل تیزی سے شروع کرنے کا دوبارہ آغاز کرتے ہوئے لاہور میں سات ماہ سے زائد عرصہ خالی تین اور ایک نئی احتساب عدالت میں ججز تعینات کر دئیے گئے ہیں۔ نیب کورٹ کے ایڈمن جج کو نوٹیفکیشن کی کاپی موصول ہو گئی ہے۔…

افواج پاکستان کی لازوال داستان رہتی دنیا تک یاد رہے گی: شہباز شریف

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن قوم نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی ، افواج پاکستان کی لازوال داستان رہتی دنیا تک یاد رہے گی ۔ شہباز شریف نے کہا کہ آج کے دور…

وزیراعظم سمیت حکومتی مشینری کی توجہ اپوزیشن کیخلاف جھوٹے کیسز بنانے پر مرکوز ہے: حمزہ شہباز

لاہور: ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا بیان ، کہا وزیراعظم عمران خان سمیت پوری حکومتی مشینری کی توجہ اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز بنانے پر مرکوز ہے جبکہ غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ۔ حمزہ شہباز…

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک

لاہور: اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے متحرک ہوگئے ، اپوزیشن لیڈر کی ہدایت پر مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے لیے ریکوزشن دینے پر غور شروع کر دیا ۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ستمبر…

شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیع

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔ شوگر ملز کیس کے معاملے پر لاہور کی سیشن کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔…

میاں شہباز شریف سخت ناراض، مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دیدی: ذرائع

لاہور: میڈیا میں زیر گردش خبروں میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے پارٹی کی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دیدی ہے کیونکہ انھیں اس بات پر غصہ ہے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران انھیں مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا…

پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی الیکشن، اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے سیاسی سرگرمیاں بڑھا دیں

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں۔   ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی روکنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ انہوں نے مسلم…

سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کو شہبازشریف، حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور: سیشن کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو دونوں رہنماوں کی گرفتاری سے روک دیا ۔ صدر ن لیگ شوگر مل سکینڈل تفتیش میں عبوری…