براؤزنگ ٹیگ

Hameed Ullah Bhatti

ملاقات میں تعاون اور وقت کا مطالبہ

جب سے تحریکِ عدمِ اعتماد کی بات چلی ہے سیاسی جماعتوں میں نہ صرف رابطے بڑھے ہیں بلکہ ملاقاتوں میں بھی تیزی آئی ہے ایسے لگتا ہے کہ پہلی بار اپوزیشن آئینی طریقے سے تبدیلی لانے میں سنجیدہ ہے حالانکہ قبل ازیں اگر پی پی عدمِ اعتماد لانے کی بات…

جھوٹے بابا

اچھے نمبروں سے پاس ہونے پر ہم سب بہت خوش تھیں اسی خوشی میں مستقبل کے حوالے سے اپنے اپنے عزائم پر مشاورت اور ڈگریاں لینے کے لیے گھر سے کسے ساتھ لانا ہے تبادلہ خیال کررہی تھیں تاکہ گھر میں سب کو پتہ چلے کہ جنھیں تعلیم کے لیے بھیجا جاتا ہے…

مشکلات اور ہمارا رویہ

پاکستان کومعاشی ،تجارتی اور دفاعی نوعیت کے سنگین مسائل درپیش ہیں اِن مشکلات کی بنا پر چاہنے کے باوجود خطے میں غیرجانبدار رہا ہی نہیں جا سکتااور کسی نہ کسی عالمی طاقت کی طرفداری مجبوری ہے اِس امتحان کے دوران کیسے ملکی مفاد کا تحفظ کرنا اور…

بے سود روایتی احتجاج نہیں کچھ اور

پانچ فروری کا دن ملک بھر میںکشمیریوں سے یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے آج پاکستان کے طول وعرض میں بھارتی ظلم و ستم کے خلاف احتجاج ہو گا جن میں مظلوم کشمیریوں کی مدد کا اعادہ کیا جائے گا لیکن کبھی آرام سے بیٹھ کر جائزہ لیں یہ جو ہم پانچ…

اقتدار سے نکلنے پر خطرناک ہونے کا دعویٰ

اتوار کو آپ کا وزیرِ اعظم آپ کے ساتھ میں عوام کے سوالوں کا براہ راست جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کئی ایسی باتیں کی ہیں جن سے ایسی افواہوں کو تقویت ملی ہے کہ اپوزیشن کی بے دلی سے چلائی جانے والی تبدیلی کی تحریک اور عدمِ اعتماد جیسی آئینی…

دھرنے،احتجاج اور مظاہرے

وطنِ عزیر میں سیاسی بے یقینی نئی بات نہیں یہاں کسی کے آنے کی خبریں اور جانے کے اعلانات معمول ہیں جمہوری دورمیں خاص طورپر ایسی خبریں اور اعلانات عروج پر ہوتے ہیں عام انتخابات کا موسم قریب آنے کی بنا پر سیاسی جماعتیں متحرک ہونے لگی ہے اورہر…

قومی سلامتی پالیسی اور خطرات

ہم پالیسیاں تو بناتے رہتے ہیں لیکن عمل کی طرف کم ہی دھیان دیتے ہیں ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی کابینہ منظوری دے چکی ہے جو بظاہر ہمہ پہلو ہے کاش اِس پر عمل بھی ہوجائے کیونکہ ہمارا ماضی اِس کا شاہد ہے کہ قیادت جو کہتی ہے وہ کہے تک ہی…

قازقستان مظاہرے اور مداخلت

قازقستان بظاہر وسطی ایشیا کامعاشی لحاظ سے مستحکم اور خوشحال ملک ہے کیونکہ اُس کے پاس تیل و گیس وغیرہ کے وسیع ذخائر ہیں لیکن دو جنوری کو پیٹرول اور ایل پی جی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج پانچ جنوری تک پُر تشدد ہو…

مری سانحہ کا ذمہ دار کون ؟

مری سانحہ کے ذمہ دارکون ہیں ؟حکومتی شخصیات شہریوں قرار دیتی ہیں جنھوں نے کسی حکومتی وارننگ یا ہدایت پر عمل نہیں کیاحالانکہ سانحہ سے ایک روز قبل ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک لاکھ گاڑیوں کے مری داخلے پرخوشی وطمانیت کا اظہار کرتے ہوئے نوید…

بیرونی عطیات اور شفافیت کے تقاضے

حکمران جماعت بحرانوں کی زد میں ہے حکومتی کارکردگی کو اچھی تو ایک طرف تسلی بخش بھی نہیں کہہ سکتے اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ جماعت درپیش بحرانوںکا سامنا کیسے کرتی ہے خیبرپختونخوا کا اِس جماعت کو ملک گیراورمقبول بنانے میں اہم کردار ہے مگراِس جماعت…