پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کیا اور انہیں موبائل میں بٹھا کر ساتھ لے گئے۔
…