دی اوپن کچن: مفاد عامہ کا شاندار پروجیکٹ
اندھیروں کے باوجود امید کی کرن ہر سودکھائی دیتی ہے، نفسا نفسی کے عالم میں جہاں ہر شخص دوسرے کے دکھ اور درد سے نا آشنا ہے، ایسے بھی لوگ نظر آتے ہیں جو ایک تحریک کی مانند لوگوں کو آسانیاں فراہم کرنے میں دیوانوں کی طرح مصروف عمل ہیں۔ جہاں لوگ…