ترجمان دفتر خارجہ کا 7 پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں کی آتشزدگی سے اموات پر دکھ کا اظہار
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا 7 پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں کی آتشزدگی سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار ، پاکستانی قونصلیٹ کی متاثرہ خاندان کو ہر ممکن تعاون کی پیشکش ۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قونصلیٹ متاثرہ خاندان اور…