براؤزنگ ٹیگ

govt

حکومت کا شو اب ختم ہوگیا :اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد : ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے باہر مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ۔وزیراعظم اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں حکومت نے بارہ ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں پٹرول کی قیمتیں بڑھا…

سارے معاملے حل ہوگئے، اپوزیشن والے ڈیل کی تلاش میں ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے سارے معاملے حل ہوچکے ہیں ۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ کیلی گرافی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے  وفاقی وزیر…

شہباز فضل رابطہ ، مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں  مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نیو نیوز کے مطابق دونون قائدین نے دیگر اپوزیشن…

اب جلسوں سے کچھ نہیں ہوگا ،حکومت کیخلاف سڑکوں پر آنا ہوگا: فضل الرحمن

فیصل آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اب جلسوں سے کچھ نہیں ہوگا پی ڈی ایم کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہوگا ۔ عوام ہمارا ساتھ دے ہم ان کو مایوس نہیں کریں گے۔ 31 اکتوبر کو ڈی جی خان میں جلسہ ہوگا اس وقت تک ہم اپنا…

پی ڈی ایم کا اجلاس 18 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہوا ہے۔اجلاس میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال پر اجلاس 18 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا۔ …

لانگ مارچ کب ہوگا؟ پی ڈی ایم آج فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام کے امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہوگا۔ نیو نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے ۔…

وزیراعظم کا رحمۃ اللعالمین اتھارٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ربیع الاول میں عشرہ رحمۃ اللعالمین کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور پوری دنیا کو اسلام اور نبی اکرم ﷺ کی سیرت سے آگاہ کرنے کے لیے رحمۃ اللعالمین اتھارٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ …

پاکستان کی ترقی کا راز نبی کریم ﷺ کے راستے پر چلنے میں ہے : وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں نوجوان نسل انتہائی دباؤ کا شکار ہے۔  میں ہمیشہ سے اپنی زندگی کا جائزہ لیتا  ہوں۔ اسلام آباد میں عشرہ رحمۃ اللعالمین کی تقریبات کے آغاز کے حوالے سے منعقدہ…

ظاہر شاہ ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی جی نیب آپریشنز ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کردیا ہے۔ ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین بنانے کی سمری جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے وزارت قانون کو ارسال  کی تھی۔ نیو نیوز کے…

حکومت مہنگائی روکنے میں ناکام ، مزید 22 اشیائے ضروریہ مہنگی

اسلام آباد : ایک ہفتے میں 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں ۔  ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.21 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ادارہ شماریات نے اعدادو شمار جاری کر دیئے۔   ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 12.94…