براؤزنگ ٹیگ

govt

پی ٹی آئی فارنگ فنڈنگ ، سکروٹنی کمیٹی نے سفارشات پیش کردیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے۔ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو الیکشن کمیشن اوپن سماعت میں فریقین کے سامنے رکھے گا۔ نیو نیوز کے مطابق سکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ میں اپنی…

نواز شریف کو بلانے پر وزیراعظم کی عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن پر شدید تنقید

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی مسلم امہ کو درپیش فکری مسائل کو سلجھانے کے حوالے سے عالمی سکالرز کے تعاون سے تحقیق و مباحثہ کا محور بنے گی ۔ معاشرے کو ایٹم بم بھی تباہ نہیں کرسکتا ،خود غرض، بزدل اور بدعنوان شخص کبھی لیڈر…

عمران نیازی کا استعفیٰ ہی تمام مسائل کا حل ہے: شہباز شریف

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر ایک اور منی بجٹ نے قوم سے کہی میری ایک اور بات سچ اور حکومت پھر جھوٹی ثابت ہوگئی ۔ منی بجٹ کے ساتھ سٹیٹ بینک اور جی ایس ٹی سے متعلق…

مدثر نارو بازیابی کیس، شیریں مزاری او رسیکرٹری داخلہ یکم دسمبر کو طلب

اسلام آباد: صحافی و بلاگر مدثر نارو کے بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مدثر نارو بازیابی کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت شروع ہوئی تو…

پی ٹی آئی حکومت کو طالبان سے ملانے پر سرکاری افسر کے خلاف کارروائی

اسلام آباد: وزیراعظم نے پی ٹی آئی حکومت کو طالبان سے ملانے پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن حماد شمیمی کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ نیو نیوز کے بعد وزیراعظم کے احکامات کے بعد  حکومت پر الزامات کا متن اور…

دنیا کے کرپٹ لوگوں میں نوازشریف کا نام آیا: فواد چودھری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ دنیا کے کرپٹ افراد میں نواز شریف کا نام آیا۔ نواز شریف فیملی کا سب کچھ آتا ہے لیکن رسیدیں نہیں آتیں۔  اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کے بعد میڈیا…

بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی ، آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر دے گا: وفاقی وزرا

اسلام آباد : وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے تو آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر دے گا۔ آئی ایم ایف کو معاشی اصلاحات پر عمل کرکے دکھائیں گے۔ پیر کو یہاں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق…

پی ڈی ایم کا کل اہم اجلاس، اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ طے ہوگی

پی ڈی ایم حکومت کے خلاف ایک بار پھر متحرک ہو گئی ہے۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے آئندہ کی حکمت عملی ، اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تاریخ طے کرنے اور مشاورت کے لیے اسٹرینگ کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا۔ نیو نیوز کے مطابق…

عمران خان کو جب ’’باس‘‘ کہا جاتا ہے تو دکھ ہوتا ہے: فضل الرحمن

کوئٹہ : پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا کہتےہیں تیسرا،چوتھا جج ہے جو اپنی گفتگو آن ریکارڈ کر رہا ہے۔عمران خان کو جب ’’باس‘‘ کہا جاتا ہے تو دکھ ہوتا…

معاملات طے پاگئے ، اب حکومت کے ساتھ رہیں گے: ق لیگ کا فیصلہ

لاہور : حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے تحفظات 16 گھنٹے بعد ہی دور ہوگئے اور معاملات طے پاگئے ہیں۔ جس کے بعد ق لیگ نے حکومت کی ہر معاملے میں مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اتحادیوں کے آج…