براؤزنگ ٹیگ

government

وزیر خزانہ کا آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک بھر میں حکومت کی مقرر کردہ قیمتوں پر گندم اور آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں قیمتوں پر نظر رکھنے کی قومی کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت…

یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں

لاہور: سردیاں شروع ہونے سے پہلے ہی حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کا منصوبہ بنا لیا۔ یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔   گھریلو صارفین کے لیے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں اور…

حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد: مہنگائی سے ستائی عوام کو حکومت نے ایک اور جھٹکا دے دیا۔ چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں 25 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا جبکہ ریٹیل قیمت 89.50 سے بڑھا کر 89.75 روپے فی کلو کر دی گئی۔   وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی نے…

ملک سے باہر بیٹھے لوگوں کی اربوں کی پراپرٹی لیکن ایک رسید نہیں دے سکے: وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعظم عمران خان نے سیاسی مخالفین کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے باہر بیٹھے لوگ اربوں روپے کی پراپرٹی کے مالک ہونے کے باوجود ایک رسید نہیں دے سکے۔ وزیراعظم عمران خان کا ڈیرہ اسماعیل خان…

ہماری جماعت کو توڑنے، کمزور کرنے اور دھاندلی کے باوجود انہیں شکست ہوئی، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا جماعت توڑنے، کمزور کرنے اور دھاندلی کے باوجود انہیں شکست ہوئی جبکہ آزاد کشمیرکا الیکشن ہم ہارے پھر بھی پانچ لاکھ ووٹ ہمیں ہی ملے پارٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا…

پاکستان کسی قسم کا کوئی دباؤ برداشت نہیں کرے گا، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کسی نے جیل جانا ہے تو وہ شریفوں کا پورا ٹبر ہے جبکہ مریم نواز ایسی باجی ہیں جو ویڈیوز بنا کر فارورڈ کرنے میں ماہر ہیں۔   مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر اپنے…

حکومت کا آٹا، چینی، گھی اور دالوں کیلئے کیش سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوام کو آٹا، چینی، گھی اور دالوں کیلئے کیش سبسڈی دی جائے گی جبکہ آئندہ دنوں میں آٹے کی قیمتیں بھی کم ہو جائیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا حکومتی فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری…

حکومت کا 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں ماہ کورونا وائرس کی بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بند کئے گئے تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

الیکٹرانک ووٹنگ پر پھڈا

اللہ بھلا کرے طالبان کا جنہوں نے پلک جھپکتے پورے افغانستان پر قبضہ کرکے ہتھیلی پر سرسوں جما دی اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیاپر بیٹھے بزرجمہروں نے طالبان کی فتح پر تجزیوں اور تبصروں کی بھرمار کر دی۔ ایک طرف لبرل اور سیکولر تلواریں سونت کر…

اعظم سواتی کا الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کا بیان، حکام سیخ پا، تلخ کلامی ہو گئی

اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم سواتی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کے بیان پر ان کی ای سی پی حکام سے تلخ کلامی ہو گئی، حکام پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے ناراض ہو کر چلے گئے، علی محمد خان کی منت سماجت بھی کام نہیں آئی۔ ذرائع کے…