براؤزنگ ٹیگ

glasses theft

قائد اعظم کے مجسمے سے نامعلوم افراد نے عینک چوری کرلی

وہاڑی : پنجاب کے شہر وہاڑی میں نامعلوم افراد نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی ۔ قائداعظم کا مجسمہ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں نصب ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کمپلیکس وہاڑی میں نامعلوم افراد نے قائد اعظم…