50 ہزار سے کم تنخواہ والوں کو احساس راشن پروگرام سے فائدہ ہوگا: وزیراعظم
سکردو: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج سے پورے پاکستان میں احساس راشن پروگرام شروع ہو رہا ہے، جن لوگوں کی تنخواہ 50 ہزار سے کم ہے انہیں احساس راشن پروگرام سے فائدہ ہوگا۔
سکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا …