غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا باضابطہ طور پر آغاز، آج یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کیا جائے گا
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی آج سے شروع ہو گئی ہے۔
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق حماس کے زیر حراست 13 خواتین اور بچوں کے پہلے گروپ کو جمعے کی سہ پہر رہا کر دیا جائے…