مستحق افراد کے لئے 75ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
لاہور: ہنجروال میں ڈاکٹر ملک محمد آصف بارا کی زیر نگرانی مستحق افراد کے لئے 75و یں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مورخہ 13 فروری 2022 کو کیا جائے گا۔ اس کیمپ کے دوران مریضوں کی مختلف بیماریوں کے حوالے سے سکریننگ کی جائے گی اور مریضوں کو فری…