براؤزنگ ٹیگ

France

فرانس نے 60 سال بعد الجزائر میں کیے گئے قتل عام کو جرم تسلیم کر لیا

پیرس: فرانسیسی صدر نے الجزائر میں 60 سال قبل کیے گئے قتل عام کو بالآخر ناقابل معافی جرم تسلیم کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ایمانوئیل میکرون نے 1961 میں الجزائر میں اُن کے ملک کی جانب سے کیے گئے آزادی کے متوالے مقامی…

سابق فرانسیسی صدر نکولا سارکوزی کو ایک برس قید کی سزا

فرانس کے سابق صدر نکولا سارکوزی کو اپنی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق 2012ء کے انتخابی مہم میں 4 کروڑ یورو خرچ کیے گئے، یہ رقم اس سے دو گُنا ہے جتنی…

تھپڑ کے بعد فرانسیسی صدر کو انڈہ پڑ گیا

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران شہری نے انڈہ مار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے انڈہ مارنے والے شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ پیر کے روز جنوبی فرانس کے شہر لیون میں…

آبدوز تنازع: فرانس نے برطانیہ کیساتھ دفاعی مذاکرات منسوخ کردیے

پیرس: ایٹمی آبدوزوں کی ڈیل میں دھوکے کے بعد فرانس کا غصہ کم ہونے میں نہیں آ رہا۔ اس کی تازہ ترین مثال برطانیہ کیساتھ دفاعی مذاکرات ہیں جو منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ دفاع مذاکرات فرانس کی عسکری وزیر فلورنس پارلے…

امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی معاہدہ، فرانس ناراض، سفیروں کو واپس بلا لیا

پیرس: فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدے پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ فرانس کی جانب سے اس معاہدے کیلئے بولے جانے والے جھوٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔…

تعلقات کشیدہ، فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے سفیر واپس بلا لیے

پیرس: آسٹریلیا کی طرف سے فرانس سے آبدوزیں بنانے کا معاہدہ فرانس کے ساتھ ختم کرکے امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے پر فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا میں تعینات اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی…

امریکا کا فرانس کی جانب سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے فیصلے پر اظہارِ افسوس

نیویارک: امریکی حکام کا فرانس کی جانب سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے فیصلے پر اظہارِ افسوس ، کہا آبدوز ٹھیکوں کا تنازع حل کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کے مطابق ، فرانس امریکا کا سب سے پرانا اور مضبوط ترین پارٹنر…

فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا

پیرس: آسٹریلیا سے امریکا اور برطانیہ کا 50 ارب یورو کا دفاعی معاہدہ ہونے پر فرانس نے سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق انڈو پیسیفک معاہدے کے باعث فرانس اور آسٹریلیا کے درمیان…

تین گھنٹوں میں 2 مہینوں کے برابر بارش ،فرانس کی گلیاں ،بازار ،ندی نالوں کا منظر پیش کر نے لگے 

کراچی میں گزشتہ سال بارشوں کے بعد سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں آج ویسے ہی صورتحال فرانس جیسے ملک میں صرف تین گھنٹے کی بارشوں نے بنا دیا ،فرانس کی گلیاں ،بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ۔ فرانسی میڈیا کے مطابق فرانس میں…

اسلام مخالف مہم چلانے والا فرانس دہشتگرد تنظیم داعش کا فنانسر نکلا 

پاکستان اور اسلام مخالف مہم چلانے والا فرانس خود ہی دہشتگرد جماعت کی سرپرستی میں ملوث نکلا ،فرانس کی سیمنٹ بنانے والی کمپنی دہشتگرد تنظیم داعش کو فنڈنگ کر تی رہی اور کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی ,داعش کو ختم کرنے کیلئے اربوں ڈالرز خرچ…