براؤزنگ ٹیگ

France

فرانس : پارک میں چاقو بردار نے 6 بچے زخمی کردیئے،3 کی حالت تشویش ناک

پیرس:فرانس کے شہر اینیسی میں چاقو بردار شخص نے 6 بچوں کو زخمی کردیا، تین کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اینیسی کے ایک پارک میں ایک چاقو بردار شخص نے 6 بچوں پر حملہ کردیا۔ وہ بچے پارک میں کھیلنے میں مشغول تھے۔ اس حملے…

کانز فلم فیسٹیول شروع ہوگیا

فرانس :فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ "کانز " آج سے شروع ہوگیا ہے ۔ کانز فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سے فلمی اداکاروں نے رونق بخشنی شروع کردی ہے ۔کانز فلم فیسٹیول فلمی دنیا میں سب سے اہم اور مقبول تصور کیاجاتا ہے ۔ اس میں نا صرف ہالی وڈ بلکہ…

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دورہ روس کا اعلان کر دیا

پیرس: یوکرین تنازع کا پرامن سیاسی حل نکالنے کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دورہ روس کا اعلان کردیا۔   فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اگلے ہفتے ماسکو کا دورہ کریں گے تاکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یوکرین پر حملہ کرنے سے روکنے اور…

کورونا ویکسین کیخلاف فرانس، جرمنی، آسٹریا اور اٹلی میں مارچ

پیرس: یورپ کے کئی ممالک میں ہزاروں افراد کورونا ویکسین کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق فرانس ، جرمنی ، آسٹریا اور اٹلی میں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ، پیرس میں ایک لاکھ سے زائد…

فرانس نے گوگل اور فیس بک پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

پیرس: فرانس نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور فیس بک پر کوکیز استعمال کرنے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(سی این آئی ایل) کی جانب سے گوگل پر 150 ملین یورو اور فیس بک پر 60…

پانچ عالمی جوہری طاقتوں نے ایٹمی جنگ سے گریز کرنے پر اتفاق کر لیا

ماسکو: روس، چین، برطانیہ، امریکا اور فرانس نے جوہری ہتھیاروں اور ایٹمی جنگوں سے گریز کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔    روسی ایوانِ صدر کریملن کے مطابق جوہری ممالک نے مشترکہ بیانات جاری کیے جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم پر اولین ذمہ…

فرانس امریکا اور باقی ممالک کے نقشِ قدم پر نہیں چلے گا، چین

بیجنگ: امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کیے جانے پر چین کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔   غیر ملکی خبر رساں ادارے دی گارڈیئن کے مطابق چینی حکومت نے تینوں ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس…

ماہی گیروں کے تنازع پر برطانیہ اور فرانس کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

لندن: ماہی گیروں کے تنازع پر برطانیہ اور فرانس نے ایک دوسرے کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے فرانس کو دھمکی دی ہے کہ وہ دو روز میں اپنے مؤقف سے پیچھے ہوٹ جائے بصورت دیگر برطانیہ سخت اقدامات…

ترکی :امریکا ، کینیڈا اور 8یورپی ممالک کے سفیر ملک بدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا ، کینیڈا، فرانس، ڈنمارک، فن لینڈ، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، ناروے اور سویڈن کے سفرا کو ملک بدر کرنے کا  حکم دے دیا ہے۔ انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردغان نے امریکا ، کینیڈا، فرانس، ڈنمارک، فن لینڈ،…

فرانس کے سفیر کو ملک سے نہیں نکال سکتے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے  کہ کالعدم تحریک لبیک کے مطالبے پر فرانسیسی سفیر کو ملک سے نہیں نکال سکتے ۔عمران خان کی صورتحال پر مکمل نظر ہے ۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے پولیس پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …