بھارت کے خلاف فتح پر ہوائی فائرنگ سے سب انسپکٹرسمیت 12 افراد زخمی
کراچی:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف فتح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 12 افرادزخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح کی خوشی میں ملک کے کئی شہروں میں ہوائی فائرنگ کی گئی ۔ جس میں 12 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔…