حکومت نے کل فنانس سپلیمنٹری بل منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر لی
اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر لی اور اراکین کو دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکومت نے کل قومی اسمبلی سے فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو…