بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کے حملے میں فرینٹئر کانسٹبلری (ایف سی) کے سپاہی کفایت اللہ شہید ہو گئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وطن کے دشمن ناپاک دہشتگردوں نے ہوشاب کے قریب شپک میں حملہ…