براؤزنگ ٹیگ

Fawad Ch

نیوزی لینڈ کا دورہ کیوں منسوخ ہوا؟ پاکستان نے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو ملنے والی تھریٹس سے پردہ اٹھاتے ہوئے اس کے تمام ثبوت دنیا کے سامنے پیش کر دیئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ طاقتور ایجنسی اور طاقتیں اس کے پیچھے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید…

وزیراطلاعات فوادچوہدری نیوز ی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار پر برہم

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلاء سے مشورہ کریں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے  کہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے دوروں کی منسوخی…

طالبان سے مذاکرات کا اعلان تاریخی اقدام ہے: فواد چودھری

لاہور : وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا اعلان تاریخی اقدام ہے ۔  وزیراعظم عمران خان اور تاجک صدر امام علی رحمانوف طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔نئی افغان حکومت میں تاجکوں کو…

کابینہ اجلاس: اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس کی سمری مسترد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد…

گزشتہ حکومتوں نے سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں کرکے اداروں کو تباہ کیا، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمیں اداروں کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ حکومتوں نے سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں کرکے اداروں کو تباہ کیا، ہم اداروں کو مستحکم کر رہے ہیں۔ ہم پاکستان کے بیانیے کو آگے بڑھائیں گے۔…