کلبھوشن سے متعلق قانون سازی پر بھارت کے ہاتھ کاٹ دیئے ہیں، فروغ نسیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون نے کہا کلبھوشن والا آرڈیننس کسی ایک شخص کے لئے نہیں ہے اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں بھارتی جاسوس کو قونصلر رسائی نہیں دی گئی اور یہ کیس پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ورثے میں ملا لیکن کلبھوشن سے متعلق قانون…