براؤزنگ ٹیگ

factory employee

لاہور میں انسانیت سوز واقعہ، فیکٹری ملازم کے جسم میں زہریلی گیس بھردی، حالت تشویشناک

لاہور: لاہور کے علاقے سلامت پورہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 23 سالہ فیکٹری ملازم کے جسم میں ساتھیوں نے زہریلی گیس بھر دی۔ متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم حیدر علی، امتیاز اور…