اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ای وی ایم مشینیں دینے سے انکار
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ای وی ایم مشینیں دینے سے معذرت کر لی۔
ذرائع کے مطابق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دے دیا گیا۔ جواب میں موقف اختیار…