براؤزنگ ٹیگ

Europe

امریکا اور یورپی ممالک کا طالبان سے ڈومور کا مطالبہ

واشنگٹن: ناروے کی میزبانی میں ہونے والے اوسلو مذاکرات میں امریکا اور یورپی ممالک کے نمائندوں نے طالبان سے ڈومور کا مطالبہ کیا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں ہونے والے مذاکرات میں یورپی یونین، فرانس، جرمنی، اٹلی، ناروے،…

پاکستانی ائیرلائنز کی جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کی جانب سے کیا گیا سیفٹی آڈٹ کلیئر کر لیا ہے جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز جلد ہی امریکہ، برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں شروع کر دیں گی۔ …

یورپ بھر میں اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، کئی ممالک میں پابندیاں عائد

لاہور: یورپ بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے باعث ایک بار پھر پابندیاں عائد ہونے کیساتھ ساتھ پروازیں منسوخ ہونے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔  برطانوی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے نئے…

یورپی یونین میں پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پرعمل کی کوششوں کا خیر مقدم

برسلز: یورپی یونین نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں پاکستان میں ہونے والی پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہےاورامید ظاہر کی ہے کہ پاکستان مزید اقدامات کرے گا. تفصیلات کے مطابق  برسلز میں یورپی…

فیس بک کا 10 ہزار افراد کو ملازمت فراہم کرنے کا اعلان

کیلیفورنیا: فیس بک نے اپنے نئے کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ’ میٹا ورس‘ کے لیے یورپ سے 10 ہزار افراد کو ملازمت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔    خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک نے گزشتہ دنوں ورچوئل ریئلیٹی اور آگمینٹڈ ریئلٹی کے اشتراک سے انٹرنیٹ…