زیادتی کیس میں یاسر شاہ کے دوست کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے فرار
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یاسر شاہ کے دوست کی زیادتی کیس میں ضمانت مسترد ہو گئی جس کے بعد وہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر…