ایلیٹ فورس اہلکاروں کے ماہانہ الاؤنس میں اضافہ
لاہور: پنجاب حکومت نے ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کے ماہانہ الاؤنس میں اضافے کی منظوری کے پانچ ماہ بعد بالآخر الاؤنس بڑھا دیا۔
ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو ملنے والا ماہانہ 6ہزار 500 الاؤنس بڑھا کر دس ہزار روپے کردیا گیا۔
…