براؤزنگ ٹیگ

Dr Lubna Zaheer

شیر میسور، ٹیپو سلطان کی بیٹی

’’شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی ہزار سالہ زندگی سے بہترہے‘‘ ہمیشہ زندہ رہنے والے یہ الفاظ ٹیپو سلطان شہید کے ہیں۔ وہ ٹیپو جو شیر میسور کے نام سے جانا جاتا تھا۔میسور اس کرناٹک کا پرانا نام تھا جس پر ٹیپو سلطان کی حکمرانی تھی۔ سر نگا پٹم…

لتا چلی گئی، لتا زندہ رہے گی !!

برصغیر کی عظیم مغنیہ لتا منگیشکر بھی رخصت ہو گئیں۔ یہ ایک فرد کی نہیں ، فن موسیقی کے ایک عہد کی رخصتی ہے۔لتا نے نصف دہائی سے زائد عر صہ اپنی آواز کا جادو جگایا۔ کم و بیش ساٹھ ہزار گیت گائے۔نا صرف  اردو/ہندی میں، بلکہ میراٹھی، بنگالی،…

چیئر مین ایچ۔ای۔سی، جامعہ پنجاب میں (دوسری قسط)

جامعہ پنجاب میں اساتذہ کیساتھ ہونے والی علمی نشست میں چیئر مین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC)  ڈاکٹر طارق بنوری نے پاکستان میں ہونے والی ناقص تحقیق اور اعلیٰ ڈگریوں کی اندھا دھند تقسیم پر طویل گفتگو کی۔ یہ کوئی ڈھکا چھپا معاملہ نہیں ہے۔ شعبہ…

چیئرمین ایچ۔ای۔سی ، جامعہ پنجاب میں

مئی 2018 میں اس وقت کی وفاقی حکومت نے ڈاکٹر طار ق بنوری کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (HEC) کا چیئر مین تعینات کیا تھا۔ ایچ۔ای۔سی آرڈیننس کے مطابق، انہیں چار سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد مئی 2022 میں اس عہدے سے سبکدوش ہونا تھا۔ تاہم…

خوش آمدید جسٹس عائشہ ملک!

اسے بد قسمتی ہی کہیے کہ پاکستان سے متعلق اچھی اور مثبت خبریں ہمیں شاذ و نادر ہی سننے کو ملتی ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ ہو یا عالمی میڈیا، ایک سے بڑھ کر ایک منفی خبر ہمارے نام کیساتھ جڑی دکھائی دیتی ہیں۔ کہیں خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر…

کچھ بات سوشل میڈیا کی!

کچھ برس پہلے تک دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کا ڈنکا بجا کرتا تھا۔اگرچہ آج بھی ٹی۔وی کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ اس کا اپنا مقام ہے اور اثر انگیزی بھی ۔ لیکن آج کا دور ڈیجیٹل میڈیا کا ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا نے اخبار، ریڈیو،ٹی۔وی اور دیگر میڈیمز کی…

اللہ رحم فرمائے!

چند ہفتے قبل وزیر اعظم عمران خان نے ایک سرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو بتایا تھا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے سستے ترین ممالک میں ہوتا ہے اور یہاں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ترین سطح پر ہیں۔ اس کے بعد…

ہر در و دیوار پہ لکھا سچ!

مسائل کا ڈھیر سامنے ہو تو آدمی کس پر قلم اٹھائے اور کسے نظر انداز کرے۔ مہنگائی تو ایک مستقل مسئلہ بن کر رہ گئی ہے۔ اب منی بجٹ مہنگائی کی بھڑکتی ہوئی آگ پر تیل کی طرح گرا ہے اور نہ جانے کب تک گرتا ہی چلا جائے گا۔ یہ بات تو کم از کم…

تعلیم۔۔کونسی کل سیدھی؟

بار بار کہنا پڑتا ہے کہ تعلیم ہمارے ہاں ایک ایسا اونٹ بن چکا ہے، جس کی کوئی کل سیدھی نہیں ہے۔ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ ہمارے ہاں کئی تعلیمی پالیسیاں بن چکی ہیں۔کئی طویل اور قلیل مدتی منصوبے منظر عام پر آئے۔ ہر…

اعلیٰ تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے قیام سے قبل ملک میں اعلیٰ تعلیم کے معاملات کی نگرانی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے سپرد تھی۔2002  میں ایچ۔ای۔سی کے قیام کے بعد اعلیٰ تعلیم کے میدان میں نہایت مثبت پیش رفت ہوئی۔ درجنوں نئی جامعات قائم ہوئیں۔سینکڑوں طالب…