براؤزنگ ٹیگ

Dollar

ڈالر آج مزید 9 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اُڑان کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے اور ڈالر آج 9 پیسے مزید مہنگا ہو گیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی ۔    ایف آئی اے کی کارروائیوں کے باوجود ملک بھر میں روپے کے…

امریکی ڈالر 171 روپے کی حد بھی عبور کر گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 53.73 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر30 پیسے مہنگاہوکر 171 روپے…

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 212 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے…

مودی کی پالیسیوں سے تنگ حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے احتجاجاََ اپنا سر ہی منڈوا لیا

نئی دہلی :بھارتی حکمران جماعت بی  جے پی کے  رکن اسمبلی نے  اپنی  جماعت کی خراب کارکردگی  کے باعث اپنا سر منڈوا لیا ۔ بھارتی ریاست تری پورہ سے بی جے پی کے ایم  ایل اے  'اشس -داس 'نے اپنی حکومت کی ناکام پالیسیوں  سے توبہ کرتے ہوئے کفارے کے…

ڈالر 170 روپے 96 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 170 روپے 96 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ سٹاک مارکیٹ 293 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 373 پوائنٹس کے لیول پر آ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 16 پیسے مہنگا ہوا، ڈیلرز کے مطابق امپورٹ بل کی ادائیگیوں کے باعث ڈالر کی…

حکومت ناکام، ڈالر پھر مہنگا

کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری ہے۔  روپے کو اوپر لے جانے اور ڈالر کو نیچے لانے کی حکومتی ساری کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر   نے اپنی طاقت منوایا۔انٹربینک میں ڈالر 32پیسے مہنگا…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کمی

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 18 پیسے کمی کے بعد 170 روپے 48 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا۔ گزشتہ روز امریکی ڈالر مزید 18 پیسے مہنگا ہو گیا اور…

ڈالر کی اڑان جاری، 169 روپے 97 پیسے ہو گیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسے بڑھ کر 169روپے 97 پیسے رہا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں…

ڈالر کی قدر میں اضافہ، 169 روپے 8 پیسے پر پہنچ گیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر پانچ پیسے کے اضافے کے بعد 169روپے 8 پیسے پر پہنچ گیا۔ Interbank…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر آج پھر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 169 روپے 3 پیسے…