براؤزنگ ٹیگ

Dollar

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 59 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ آج بھی کاروباری کے آغاز پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے  59ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ سٹاک ایکچچینج کےہنڈریڈ انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا جس کے…

بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل اضافےکے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1 ہزار 400روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے…

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔  آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  2200 روپے کے اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2 لاکھ 16…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ آج سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزار روپے کا اضافے کے بعد اب ملک میں سونے…

ڈنڈا چلا نہ ترلا، ڈالر پھر تگڑا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔  ٹریڈنگ کے دوران  امریکی ڈالر میں1 روپے 21 پیسے اضافہ ہو گیا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 66 پیسے مہنگا ہو کر انٹر بینک میں 285 روپے35 پیسے  کا ہو گیا تھا۔ جبکہ اب ٹریڈنگ کے…

ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بے قابو

کراچی: پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کےپہلے روز  انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت  284.31 روپے سے بڑھ کر 285 روپے ہو گئی۔ …

 ملک میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید اضافہ، روپے کی قدر میں کمی کا رجحان…

کراچی: ملک میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 53 ہزار  کی سطح عبور کرگیا۔  اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 53…

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے  کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپےکی اڑان کو لگام لگی ہوئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 52 پیسے مہنگا ہو گیا،…