محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی
لاہور: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد اور پنجاب میں تیزہواؤں اور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کر دی ۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔
تفصیلات کے مطابق بارشوں سے شانگلہ ، بونیر ،…