اداکار رشید ناز انتقال کرگئے
پشاور : پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے مایہ ناز اداکار رشید ناز انتقال کرگئے ۔ مرحوم ادکار نے متعدد پشتو ، ہندکو اور اردو زبان کے ڈراموں اورجوہر دکھائے۔
رشید ناز نے پاکستانی اور بھارتی فلموں میں اداکاری کی ۔ انہوں نے…