فیض آباد دھرنا کمیشن: اگر کسی نےخلافِ قانون کام کیا تو کارروائی ہونی چاہیئے، سابق وزیر اعظم نے بیان…
اسلام آباد: فیص آباد دھرنا کیس میں کمیشن کے سامنےسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ دھرنا دینےوالوں سے معاہدہ حکومت نے کیا اور بطور…