فیاض الحسن چوہان کا آئی جی پنجاب سے رابطہ، گریٹر اقبال پارک واقعے کی تفصیلات دریافت کیں
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا آئی جی پنجاب انعام غنی سے ٹیلیفونک رابطہ ، گریٹر اقبال پارک واقعے کے حوالے سے تازہ ترین تفصیلات دریافت کیں ۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پولیس نے جیو فینسنگ کے ذریعے 28 ہزار افراد کی نشاندہی کی…