ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا
لاہور: ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز نے پاکستانیوں کی زندگی اور مشکل کر دی ، شہری ڈینگی روک تھام کیلئے اقدامات اور ہسپتالوں میں طبی سہولیات کے فقدان کی دہائیاں دینے لگے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ، اسلام آباد میں مزید 61 کیسز سامنے آنے کے بعد…