براؤزنگ ٹیگ

daughter for sale

بلوچستان ، 20 روز کی بیٹی 2 دولاکھ میں فروخت ، 2 افراد گرفتار

کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں والد نے 20 روز کی بچی 2 لاکھ میں بیچ دی  ۔افسوسناک واقعہ کے بعد والدہ کی شکایت پر لیویز نے کارروائی کرکے والد سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق افسوسناک واقعہ بلوچستان میں پیش آیا جہاں کوہلو…