بھارتی ڈیلٹا وائرس کے بعد ڈیلٹا پلس کا این سی او سی کے اجلاس میں شور شرابا
اسلام آباد:این سی او سی کے اجلاس میں ڈیلٹا پلس وائرس سے نمٹنے کیلئے نئی حکمت تیار کر لی گئی ،جس میں تمام سکولز میں 12 سے 18 سال تک کے بچوں کی ویکسی نیشن کیلئے حتمی فیصلے کیے گئے ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق میجر جنرل ظفر اقبال کی زیر…