براؤزنگ ٹیگ

Daily Naibaat newspaper

12 ربیع الاول پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 12 ربیع الاول کے روز موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 19 اکتوبر کو 12 ربیع الاول کے…

انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کر کے خود کو مایوس کیا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان منسوخ کر کے انگلینڈ نے خود کو مایوس کیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) امیر ہے اور وہ عالمی کرکٹ کو کنٹرول کرتا ہے برطانوی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں…

اگر طالبان پر پابندیاں عائد کی گئیں تو انسانی بحران جنم لے گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان نے 20 سال بعد حکومت سنبھالی ہے، ان پر پابندیوں سے انسانی بحران جنم لے گا، داعش سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا واحد راستہ طالبان ہی ہیں، پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک افغانستان میں ایک جامع…

سعودی عرب میں مکمل ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد کیلئے پریشان کن خبر

ریاض: سعودی عرب میں رہنے والے افراد کیلئے اہم خبر ہے کہ حکام نے اعلان کیا ہے کہ شاپنگ مالز میں اب وہی افراد داخل ہو سکیں گے جنہیں کورونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے مکمل ویکسی نیشن کیلئے 10…

15 اکتوبر سے پیٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی سے پسے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرائے جانے کا امکان ہے اور پیٹرول کی قیمت  7 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 10 روپے فی لیٹر بڑھائے جانے کا امکان ہے، اضافے کی صورت میں  نئی قیمتوں کا اطلاق 16  اکتوبر سے ہو…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونا ویکسین کی انٹری سے متعلق اہم انکشاف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونا وائرس کی ویکسین لگانے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ جرمنی میں بیٹھے شخص نے انٹری کروانے کیلئے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال سے رابطہ کیا۔  نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی انٹری کرنے والے…

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی سکواڈ کے کھلاڑی جمعہ کو خصوصی ببل میں منتقل ہوں گے

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ میں منتخب ہونے والے کرکٹرز جمعہ کو خصوصی ببل میں منتقل ہو جائیں گے جبکہ سکواڈ میں ممکنہ تبدیلی کے فیصلے کے پیش نظر ببل میں اضافی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز بھی زیر…

صدر مملکت نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کر لیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور صدر مملکت عارف علوی نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے اور…

نیشنل ٹی 20 کپ میں شریک 4 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور: قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ کے ابتدائی روز بلوچستان ٹیم کے 4 کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جن کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور اس وجہ سے آج شام 7 بجے شیڈول میچ کا پروگرام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق…

سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو مملکت میں داخلے کی اجازت دیدی ہے اور اس حوالے سے ائیرلائنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔  سعودی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے سفری پابندی…