نیوزی لینڈ اور بھارت کو خطرہ ،افغانستان نے نمیبیا کو ہرادیا
ابوظہبی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو 62 رنز سے شکست دے دی ہے۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 160 رنز رنز بنائے۔ نمیبیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 98 رنز بنا سکی۔…