براؤزنگ ٹیگ

Cricket World Cup

نیوزی لینڈ کو شکست ، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے دیا گیا 173 رنز کا ہدف انیسویں  اوور میں ہی پورا کرلیا۔ نیو نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے ہدف…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان فنچ نے ٹاس جیتا اور نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے پہلے بیٹنگ کی دعوت…

نمیبیا کا بھارت کو فتح کے لیے 133 رنز کا ہدف

دبئی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا نے اپنے آخری گروپ میچ میں بھارت کو فتح کے لیے 133 رنز کا ہدف دیا ہے۔    دبئی میں کھیلے جا رہے سپر12 راؤنڈ کے آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔   نمیبیا کے اوپنرز نے…

دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ابوظہبی : سری لنکا نے شیمرون ہٹمائر کی جرات مندانہ اننگز کے باوجود دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست دے دی جس کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی سری لنکا کا ورلڈ کپ کا سفر بھی ختم…

پاکستان کا نمیبیا کو فتح کے لیے 190 رنز کا ہدف

ابوظہبی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے چوتھے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو فتح کے لیے 190 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ کپتان محمد حفیظ اور رضوان نے شاندار نصف سنچری بنائی ۔ ابوظہبی  کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے…

سری لنکا کو شکست ، انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

شارجہ : ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ون کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 26 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔  انگلینڈ نے جوز بٹلر کی شان دار سنچری کی بدولت سری لنکا کے خلاف مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 163…

نیوزی لینڈ سے شکست ، بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ؟

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ کیویز نے 111 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد بھارت کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیا ہے اور کوہلی…