براؤزنگ ٹیگ

covid-19

مولانا فضل الرحمن  کس صوبے میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہو چکے ہیں؟اہم خبر 

اسلام آباد : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیا سی صورتحال اور آئندہ الیکشن پر تفصیلی گفتگوکی گئی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان بلوچستان…

پنجاب میں انڈور ڈائننگ پر 31 جنوری تک پابندی عائد

لاہور: پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز کے تحت انڈور ڈائننگ پر 31 جنوری تک پابندی عائد کر دی ہے جبکہ آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات میں صرف ویکسینیٹڈ افراد ہی شریک ہو سکیں گے اور اس ضمن میں نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے…

تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے، حماد اظہر نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اعتراف کیا کہ تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی…

کورونا سے دنیا کی معیشت متاثر ہوئی لیکن پاکستان کی معیشت نے ترقی کی، اسد عمر

فیصل آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے دنیا کی معیشت بُری طرح متاثر ہوئی لیکن عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت نے ترقی کی۔   پریس کانفرنس کرتے ہوئےاسدعمر نے کہا کہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ شرح نمو کا…

نیشنل سٹیڈیم کراچی کا 10 فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار ہو گیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز میں چند روز باقی رہ گئے ہیں مگر اس کے انعقاد پر خطرے کے بادل منڈلانا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ لیگ کے افسران کے بعد اب نیشنل سٹیڈیم کراچی کا عملہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے۔  تفصیلات کے…

کورونا وباءکیخلاف موثر اقدامات اٹھانے والے ممالک میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

اسلام آباد: عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے خلاف موثر اقدامات کرنے پر پاکستان کو اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں دوسری پوزیشن دیدی گئی ہے۔  دی اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اور کوویڈ میں کمی یا اضافے…

این سی او سی کا 50 فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 10 فیصد سے زائدشرح والے شہروں میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق این…

یو اے ای میں داخلے کیلئے بوسٹر شاٹس کا ثبوت دکھانا لازمی کر دیا گیا

دبئی: عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں داخل ہونے والوں کیلئے بوسٹر شاٹس کا ثبوت دکھانا لازمی کر دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس…

اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کا دوسرا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی…

اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس رپورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس پر محکمہ صحت نے متعلقہ کالجز کو فوری بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کی جانب سے انتظامیہ کو…