براؤزنگ ٹیگ

covid-19

محکمہ صحت سندھ اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکھٹے کرنے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکھٹے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔    محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکھٹے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالےسے صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے تمام ڈی ایچ…

اسلام آباد میں ماس ویکسی نیشن سینٹر دوبارہ کھول دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر ماس ویکسی نیشن سینٹر دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق حکام نے ایف نائن میں ماس ویکسی نیشن سینٹر…

ہانگ کانگ کا بیشتر ملکوں سے ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ نے کورونا وائرس کے باعث بیشتر ملکوں سے ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔    خبر ایجنسی کے مطابق ایک ماہ کیلئے تقریباً 150 ملکوں کی ٹرانزٹ پروازیں منسوخ کی جائیں گی۔ ہانگ کانگ کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے…

سوئیڈن کی وزیراعظم کورونا کا شکار ہو گئیں

اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی وزیراعظم  میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔   غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 54 سال کی سوئیڈش وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وزیراعظم گھر پر قرنطینہ میں ہیں اور گھر سے ہی اپنے…

شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق انہوں نے ٹوئٹر پر کی۔ تفصیلات کے مطابق شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے پر سخت سزا کا حکم

ریاض: سعودی حکومت نے ماسک نہ پہننے پر سخت سزا دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں کورونا…

سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کورونا وائرس کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری پر کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں اور  ہر روز  کوئی نہ کوئی  فنکار  عالمی وبا کا شکار ہو رہا ہے،  تاہم اب کورونا وائرس نے معروف بھارتی گلوکارہ  لتا منگیشکر  کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

اومی کرون کا پھیلاؤ، پی ایس ایل 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں اومی کرون کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے ساتویں…

ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس لئے شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔  تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ…

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کورونا کا شکار ہو گئے

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ بھی عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جنہوں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا انگلینڈ سے پاکستان روانگی کیلئے کورونا…