براؤزنگ ٹیگ

Court

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کا کیس، کوئی عینی شاہد نہیں ملا، تفتیشی افسر

اسلام آباد: جوڑے پر تشدد کے کیس میں گواہ سب انسپکٹر نے بتایا ہے کہ دورانِ تفتیش کوئی عینی شاہد نہیں ملا جس کے سامنے متاثرہ جوڑے کو بےلباس کیا گیا ہو۔ مدعی نے متاثرہ جوڑے پر تشدد کی ویڈیو یو ایس بی میں خود دی تھی۔   اسلام آباد کے سیکٹر…

عدالت نے میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا

لاہور: سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا۔ لاہور کی ایک سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح نامہ درست قرار دے دیا ہے۔ اداکارہ میرا نے عتیق الرحمان کے ساتھ اپنے نکاح کی تکذیب کی اپیل دائر کر رکھی…

احمد جواد کا رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی فیصلے کے خلاف عدالت جانےکا فیصلہ کیا ہے۔   احمد جواد کا کہنا تھا کہ پارٹی سے غیر قانونی طور پر نکالا گیا جبکہ پی ٹی آئی کا…

اسلام آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے کیس میں متاثرہ لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر بار بار کیوں دباؤ ڈالا جا رہا ہے، میں کہہ چکی ہوں کہ ملزمان میں سے کسی کو بھی نہیں جانتی۔ …

رنگ روڈ ہراساں کیس، پولیس نے ملزموں کی گرفتاری ڈالی اور نہ ہی عدالت میں پیش کیا

لاہور: پولیس رنگ روڈ پر کار سوار دو بہنوں کو ہراساں کرنے کے کیس میں پولیس ملزموں کو بچانے میں مصروف، ملزموں کو عدالت پیش کیا گیا اور نہ ہی گرفتاری ڈالی گئی، دونوں ملزموں کو 25 دسمبر کو رنگ روڈ پر کار سوار دو بہنوں کو ہراساں کرنے پر گرفتار…

نور مقدم کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر کا عدالت میں اہم انکشاف

اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس میں گواہ اے ایس آئی زبیر مظہر اور پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر سارہ پر ملزمان کے وکلا نے جرح مکمل کر لی۔ ڈاکٹر سارہ نے بتایا مقتولہ کے پھیپڑوں میں جو مواد پایا گیا ہے وہ نکوٹین اور ڈرگز کی وجہ سے ہے۔  …

رانا شمیم کا اصل بیان حلفی منگوانے کیلئے اٹارنی جنرل آفس کا ہائی کمیشن لندن خط

اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا لندن سے اصل بیان حلفی منگوانے کیلئے اٹارنی جنرل آفس نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کو خط لکھ دیا۔ خط اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں لکھا گیا۔ نیو نیوز کے…

منڈی بہاؤالدین میں وکلاء کا سیشن جج پر تشدد

منڈی بہاؤالدین: سزا سنانے پر سیشن جج کو وکلاء نے کمرہ عدالت میں ہی تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔ معاملہ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا سنانے پر بگڑگیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق وکلاء کے ایک گروہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبار کو تشدد کا…

گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو آخر کار 13 سال بعد آزادی مل گئی

لاس اینجلس: امریکا کی مشہور گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو بلآخر 13 سال بعد اپنے والد اور بہن کے قانونی کنٹرول سے آزادی مل گئی ہے۔    ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو برٹنی اسپیئرز پر والد اور بہن کے قانونی کنٹرول کے خلاف دائر گلوکارہ کی درخواست…

لکی مروت ، نامعلوم افراد کی فائرنگ اے ایس آئی سمیت 4 افراد ہلاک

لکی مروت: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت چار اہلکار شہیدہوگئے ۔ لکی مروت اور نواحی علاقوں میں ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے علاقے میں میانوالی روڈ پر پولیس موبائل پر…