براؤزنگ ٹیگ

Court

سابقہ اہلیہ کی غیر اخلاقی تصاویر وائرل کرنیوالا شوہر گرفتار

اسلام آباد: سابقہ اہلیہ کی غیر اخلاقی تصاویر وائرل کرنیوالا شوہر جرم ثابت ہونے پر گرفتار  ہوگیا ۔ عدالت نے ملزم حمید اللہ کو اپنی سابقہ اہلیہ کی غیر اخلاقی تصاویر وائرل کرنے کے جرم میں مجموعی طور پر چار سال قید اور…

ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، دو سال تک تحقیقات کی جاتی رہیں، شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ سارے ادارے ملکر الٹے ہو گئے لیکن کچھ نہیں نکلا اور قبر میں بھی چلا جاؤں لیکن حقائق کبھی بھی نہیں بدلیں گے۔ احتساب عدالت میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت…

نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج

اسلام آباد: اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کر دیں۔   ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستوں کی سماعت کی جن میں سے ایک درخواست میں کہا گیا کہ…

حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی کی بحالی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے طارق بنوری کی ہائر ایجوکیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) میں بطور چیئرمین بحالی کے عدالتی فیصلے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق بنوری کی بطور ایچ ای سی چیئرمین بحالی کا فیصلہ کیا تھا۔…

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کا کیس، کوئی عینی شاہد نہیں ملا، تفتیشی افسر

اسلام آباد: جوڑے پر تشدد کے کیس میں گواہ سب انسپکٹر نے بتایا ہے کہ دورانِ تفتیش کوئی عینی شاہد نہیں ملا جس کے سامنے متاثرہ جوڑے کو بےلباس کیا گیا ہو۔ مدعی نے متاثرہ جوڑے پر تشدد کی ویڈیو یو ایس بی میں خود دی تھی۔   اسلام آباد کے سیکٹر…

عدالت نے میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا

لاہور: سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا۔ لاہور کی ایک سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح نامہ درست قرار دے دیا ہے۔ اداکارہ میرا نے عتیق الرحمان کے ساتھ اپنے نکاح کی تکذیب کی اپیل دائر کر رکھی…

احمد جواد کا رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے رکنیت ختم کیے جانے کے پارٹی فیصلے کے خلاف عدالت جانےکا فیصلہ کیا ہے۔   احمد جواد کا کہنا تھا کہ پارٹی سے غیر قانونی طور پر نکالا گیا جبکہ پی ٹی آئی کا…

اسلام آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے کیس میں متاثرہ لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر بار بار کیوں دباؤ ڈالا جا رہا ہے، میں کہہ چکی ہوں کہ ملزمان میں سے کسی کو بھی نہیں جانتی۔ …

رنگ روڈ ہراساں کیس، پولیس نے ملزموں کی گرفتاری ڈالی اور نہ ہی عدالت میں پیش کیا

لاہور: پولیس رنگ روڈ پر کار سوار دو بہنوں کو ہراساں کرنے کے کیس میں پولیس ملزموں کو بچانے میں مصروف، ملزموں کو عدالت پیش کیا گیا اور نہ ہی گرفتاری ڈالی گئی، دونوں ملزموں کو 25 دسمبر کو رنگ روڈ پر کار سوار دو بہنوں کو ہراساں کرنے پر گرفتار…

نور مقدم کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر کا عدالت میں اہم انکشاف

اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس میں گواہ اے ایس آئی زبیر مظہر اور پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر سارہ پر ملزمان کے وکلا نے جرح مکمل کر لی۔ ڈاکٹر سارہ نے بتایا مقتولہ کے پھیپڑوں میں جو مواد پایا گیا ہے وہ نکوٹین اور ڈرگز کی وجہ سے ہے۔  …