پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت مل گئی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما شرجیل میمن کا نام عارضی طور پر ای سی ایل سے نکال دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل فہرست سے نکالنے کی…